میگھ راجا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا، وہ فرشتہ جو بارو باد پر حاکم ہے؛ مراد: اندر دیوتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا، وہ فرشتہ جو بارو باد پر حاکم ہے؛ مراد: اندر دیوتا۔